متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں ویزہ آپریشن جزوی طور پر معطل کر دیا، مزید جان لیں

متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں ویزہ آپریشن تاحکم ثانی معطل کر دیا، صرف سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کو ہی ویزہ دیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس نے جہاں 150 سے زائد ممالک کو داخلی طور پر متاثر کیا ہے وہاں ملکوں کے مابین مسافروں کی آمدورفت بھی معطل ہو کر رہ گئی ہے۔

متحدہ عرب امارات حکومت نے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کو اپنے ملک آنے سے روک دیا، عملدرآمد کیلئے ویزہ آپریشن معطل کردیا گیا ہے، صرف سفارتی پاسپورٹس پر ویزے جاری کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں