نیوز الرٹ
بریکنگ :- دورےکامقصد چینی قیادت اورعوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کرناہے،شاہ محمودقریشیبریکنگ :- چینی قیادت سےدوطرفہ تعلقات اورعلاقائی صورتحال پربات چیت ہوگی،وزیرخارجہبریکنگ :- مسئلہ کشمیر،افغان امن عمل سمیت متعددامورپرتبادلہ خیال ہوگا،وزیرخارجہبریکنگ :- زراعت،سائنس اینڈٹیکنالوجی شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پردستخط ہوں گے،وزیرخارجہبریکنگ :- چین نےجس طرح پاکستانی طلباکاخیال رکھاوہ قابل تحسین ہے،شاہ محمودقریشیبریکنگ :- ٹڈی دل کےتدارک کیلئےچینی تعاون پرشکرگزارہیں،شاہ محمود قریشیبریکنگ :- کرونا ٹیسٹنگ سےمتعلق بھی چین نےہماری معاونت کی،شاہ محمود قریشیبریکنگ :- اقتصادی راہداری منصوبے جلدمکمل ہوں گے،شاہ محمود قریشیبریکنگ :- اقتصادی راہداری کے حوالے سے دونوں ملک پرعزم ہیں،شاہ محمود قریشیبریکنگ :- پاکستان کاموقف ہےکہ افغان مسئلےکاعسکری حل نہیں،شاہ محمود قریشیبریکنگ :- عالمی برادری نےافغانستان میں قیام امن کیلئےمذاکرات کی اہمیت تسلیم کی ،وزیرخارجہبریکنگ :- معاہدےکی شرط پرعملدرآمدافغان قیادت کی ذمہ داری ہے،وزیرخارجہ
تازہ ترین
آج کا اخبار
کرونا وائرس کا خطرہ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا
Last Updated On 16 March,2020 06:35 pm
پاکستان
پشاور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان نے جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کم کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے، ہم عوام کے ساتھ قیدیوں کو بھی ریلیف دینگے۔
محمود خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سزائیں کم ہونے سے بیشتر قیدیوں کو رہائی مل جائے گی۔ فیصلے کا اطلاق دہشتگردی واقعات میں سزا یافتہ قیدیوں پر نہیں ہوگا۔ یہ فیصلہ انسانی ہمدردی کے تحت کیا گیا ہے۔
معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد نے بتایا کہ تمام جیلوں کو آج اعلامیہ مل جائے گا۔ رہائی پانے والے قیدیوں کے اعدادوشمار جلد مکمل کیے جائیں گے۔