تاریخ گواہہے قسموںنے آجتکبہتسےنامکمنکامبھی کرادئیے۔ ماضیمیںمحمدبنقاسمنےبرصغیر کی بہنوںکی قسمپرسندھسےملتانتککاعلاقہفتح کرڈالا۔ مگرہمموجودہزمانےکیقسموں اورانسے متعلقہ واقعات پرروشنیڈالیںگے۔ قسمبہتسی قسموں کیپائی جاتیہیں۔ہمارےمعاشرے میںہربات پرقسمکھانےکارواجاورزبانکاچسکاساپڑگیاہے۔
کچھاحبابکوتوکھاناکھانےکےبعدکولڈڈرنکپینےسےڈکارنہیں آتا ۔ڈکارلینےکیخاطروہلوگقسم کاہی سہارالیتےہیں۔یعنی قسمناہوگئیہاضمے کیپھکی ہوگئی۔مختلفقسمکےلوگمختلفقسمکیقسموں کاسہارالیتےہیں۔انمیںچھوٹےبچےسےلےکرباشعورلوگوںاورتواورکہیںکہیںخواتین بھیایسیحرکتکرتیپائیگئیہیں۔
ہمارےسکولکےزمانےمیںایکدلخراشواقعہ بہت مشہورہواجسمیںایکلڑکی کواسکی شادیکےدناسکےآشنانےاسےگھرسےبھگایا۔تبہمارےدیہاتی علاقوںکیسڑکیںذیادہ ترکچیتھیں۔موصوف موٹرسائیکل پرآۓتھے۔قسمتخرابگھروالوںکو بھیاس”واردات“کافوراً پتا چلگیااورانکا پیچھاشروعہوگیا۔گھبراہٹمیںلڑکےسےموٹرسائیکلگرگئیاوروہلڑکیکو کھیتوں میںلےکربھاگا۔گھروالے بھیپچھےبھاگے۔جبلڑکےنےدیکھاہمابپکڑے جائیںگےاور لڑکیکے گھروالےہمیںمارڈالیںگےتواسنےجیبسےزہرکیشیشینکالی اورلڑکیکووعدہیاددلایا:کہاگر جیئیں گےتواکٹھے،اوراگرمریںگۓتواکٹھے۔اورلڑکی
کوزہرپینےکودیا۔لڑکینےموصوفکوکہامیںنےنےپہلیدفعہزہرپیناہےمجھے”قسمسے“ڈرآتاہےپہلے تمپیوپھرمیں۔لڑکےنےقسمپریقینکھایااورزہرپیکر لڑکی کودیااورلڑکینےشورمچادیایہمجھےاغواء کرکے لےکےجارھاتھا۔بےچارہ لڑکاایکقسمکے پیچھے اپنیجانکھوبیٹھا۔
ہمارےایکدوستجنھوںنےبچپنمیںہینوسربازیکےمیدانمیںقدمرکھدیاتھا اوپرسےانکیاعلیتعليم نےانکےاسفنکوانپڑھ،گنواراورلالچیلوگوںکے سامنے مزیدنکھارکےرکھدیا۔ انکےشرسے آجتکوہی بچاہےجوانسےنہیںملا۔احتیاطاہمجببھی اپنے کسینئےدوستسےانکیملاقاتکرواتےہیںجومحض اتفاقيہ ہوتیہے۔ ہمتعارفہیاسطرحکرواتےہیںکہ کامونکیکےسبسےبڑےنوسربازسے ملیں۔خیرباتہورہیتھیقسمکی۔یہصاحبجببھی جھوٹبولتےہیںتواسباتکوحقیقتپسندیکا روپدینےکےقسمکھاتےہیںکہاگرمیںجھوٹبولوں
توآپکامراہوامنہدیکھوں۔شکرہےخداجھوٹے کیقسمپورینہیںکرتے۔
دودھکسگھرنہیںآتا؟دودھکواللہ کانورقراردیاگیا ہے۔اگرآپگوالےسےپوچھلیںکےدودھپتلا کیوں ہے؟ توقسمکھاکرکہےگاکہمیںنےتودودھمیں کچھ نہیںڈالاصاحبگائےنےہیآجزیادہپانی نہپی لیاہو؟
قسمتوصرفخداکیپرآجکلکےافلاطون عاشقوں سےانکوانکیمحبوب کیقسمدےکرجومرضی کامنکلوایاجاسکتاہے۔وہبیچارہبھیاپناعشق سچا ثابتکرنےکےلئےقسمکیحیاکرتاہےاورہرحدتکجاتاہے۔ہمارےزمانہطالبعلمیکےزمانےمیں، ہمارے ایک دوست اپنیکلاسفیلوپرفریقتہتھے۔مگرستمیہکہانھیکےایکدوستپروہمحترمہدلوجانسےفریقتہ تھی۔ جسکاانھیںرنجتھاایکدن انہیںپتاچلاکہانکادوستاورمحترمہ چڑیاگھرملنے کےلئےاکٹھےہوئے ہیںتوانھوںنےاپنےایکدوست کوجسےاندنوںعشقکامرضتھاانکےمحبوب کیقسمدےکرکہتےمیںدونوںپرنظررکھتاہوں تمجاکرلڑکیکےباپکولےآٶ۔بیچارہمرتاکیانہکرتاجاکرسوبہانےبناکرلڑکیکےباپکولےآیااورپھروہاںوہڈرامہہواجوچڑیا گھرکے جانوروںنےبھیپہلےکبھینہیں دیکھا۔
__________________________________________
حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصا ہے۔
Load/Hide Comments