نیوز الرٹ
بریکنگ :- سعودی عرب میں مزید 4 افراد ہلاک،تعداد87 ہوگئیبریکنگ :- سعودی عرب میں کورونا کے مزید762 کیسز،تعداد7142 ہوگئیبریکنگ :- ڈنمارک میں مزید15 افراد ہلاک،تعداد336 ہوگئیبریکنگ :- ڈنمارک میں 24 گھنٹے کےدوران مزید194 کیسز،تعداد7073 ہوگئیبریکنگ :- میکسیکومیں مزید37 افراد ہلاک،تعداد486 ہوگئیبریکنگ :- میکسیکومیں 24 گھنٹے کےدوران مزید450 کیسز،تعداد6297 ہوگئیبریکنگ :- انڈونیشیامیں مزید24 افراد ہلاک،تعداد520 ہوگئیبریکنگ :- انڈونیشیامیں 24 گھنٹے کےدوران مزید407 کیسز،تعداد5923 ہوگئیبریکنگ :- فلپائن میں مزید25 افراد ہلاک،تعداد387 ہوگئیبریکنگ :- فلپائن میں 24 گھنٹے کےدوران مزید218 کیسز،تعداد5878 ہوگئیبریکنگ :- ملائیشیامیں مزید2 افراد ہلاک،تعداد86 ہوگئیبریکنگ :- ملائیشیامیں 24 گھنٹے کےدوران مزید69 کیسز،تعداد5251 ہوگئیبریکنگ :- بنگلادیش میں مزید15 افراد ہلاک،تعداد75 ہوگئیبریکنگ :- بنگلادیش میں 24 گھنٹے کےدوران مزید266 کیسز،تعداد1838 ہوگئیبریکنگ :- دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کرگئیبریکنگ :- امریکا میں مزید961 افراد ہلاک،تعداد35 ہزار 578 ہوگئیبریکنگ :- امریکا میں کورونا کے مزید8861 کیسز،تعداد6 لاکھ 86 ہزار سے بڑھ گئیبریکنگ :- اسپین میں مزید 163 افراد ہلاک،تعداد19 ہزار 478 ہوگئیبریکنگ :- اسپین میں کورونا کےمزید3120 کیسز،تعدادایک لاکھ 88 ہزار سے بڑھ گئیبریکنگ :- اٹلی میں مزید 575 افراد ہلاک،تعداد22 ہزار 745 ہوگئیبریکنگ :- اٹلی میں کورونا کےمزید3493 کیسز،تعدادایک لاکھ 72 ہزار سے زیادہ ہوگئیبریکنگ :- جرمنی میں مزید141 افراد ہلاک،تعداد4 ہزار 193 ہوگئیبریکنگ :- جرمنی میں کورونا کے مزید758 کیسز،تعدادایک لاکھ 38 ہزار سے بڑھ گئیبریکنگ :- برطانیہ میں مزید 847 افراد ہلاک،تعداد14 ہزار 576 ہوگئیبریکنگ :- برطانیہ میں کورونا کے مزید5599 کیسز،تعدادایک لاکھ 8 ہزار 692 ہوگئیبریکنگ :- چین میں مزید 1290 افراد ہلاک،تعداد4 ہزار 632 ہوگئیبریکنگ :- چین میں 24 گھنٹے کےدوران مزید351 کیسز،تعداد82692 ہوگئیبریکنگ :- ایران میں مزید 89 افراد ہلاک،تعداد4 ہزار 958 ہوگئیبریکنگ :- ایران میں 24 گھنٹے کےدوران مزید1499 کیسز،تعداد79494 ہوگئیبریکنگ :- ترکی میں مزید126 افراد ہلاک،تعدادایک ہزار 769 ہوگئیبریکنگ :- ترکی میں 24 گھنٹے کےدوران مزید4353 کیسز،تعداد78546 ہوگئیبریکنگ :- بیلجئم میں مزید306 افراد ہلاک،تعداد5 ہزار 163 ہوگئیبریکنگ :- بیلجئم میں 24 گھنٹے کےدوران مزید1329 کیسز،تعداد36138 ہوگئیبریکنگ :- نیدرلینڈز میں مزید 144 افراد ہلاک،تعداد3 ہزار 459 ہوگئیبریکنگ :- نیدرلینڈز میں کورونا کےمزید1235 کیسز،تعداد30 ہزار سے بڑھ گئیبریکنگ :- سویٹزرلینڈ میں مزید44 افراد ہلاک،تعداد1325 ہوگئیبریکنگ :- سویٹزرلینڈ میں کوروناکے مزید346 کیسز،تعداد27 ہزار سے بڑھ گئیبریکنگ :- پرتگال میں مزید28 افراد ہلاک،تعداد657 ہوگئیبریکنگ :- پرتگال میں کورونا کے مزید181 کیسز،تعداد19 ہزار سے بڑھ گئیبریکنگ :- بھارت میں مزید4 افراد ہلاک،تعداد 452 ہوگئیبریکنگ :- بھارت میں 24 گھنٹے کےدوران مزید405 کیسز،تعداد13835 ہوگئیبریکنگ :- سویڈن میں مزید67 افراد ہلاک،تعداد1400 ہوگئیبریکنگ :- سویڈن میں 24 گھنٹے کےدوران مزید676 کیسز،تعداد13216 ہوگئیبریکنگ :- پولینڈ میں مزید18 افراد ہلاک،تعداد332 ہوگئیبریکنگ :- پولینڈ میں 24 گھنٹے کےدوران مزید461 کیسز،تعداد8379 ہوگئی
تازہ ترین
آج کا اخبار
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 3 روپے 31 پیسے سستا
Last Updated On 17 April,2020 06:23 pm
تجارت
لاہور: (دنیا نیوز) عالمی مالیاتی اداروں کی طرف سے پاکستان کے 10 ارب ڈالر سے زائد رقم کی ادائیگی مؤخر کرنے، شرح سود میں کمی اور آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کے لیے 1.38 ارب ڈالر ملنے کے بعد روپے نے امریکی ڈالر کو پچھاڑ دیا۔ ایک روز میں امریکی کرنسی 3 روپے 31 پیسے ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایک ہی روز کے دوران امریکی ڈالر پٹ گیا، انٹر بینک میں امریکی کرنسی 3 روپے 31 پیسے سستی ہو گئی جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر 166 روپے 88 پیسے سے گر کر 163 روپے57 پیسے پر بند ہوا۔
دریں اثناء او پن مارکیٹ میں بھی ڈالر 163 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہوتے دیکھا گیا۔
ڈیلرز کے مطابق کورونا کے باعث معاشی سرگرمیاں متاثر ہونے اور ایکسپورٹس میں کمی سے 7 اپریل کو ڈالر 167 روپے 89 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا تھا۔ تاہم بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی معاونت اور امپورٹ بل میں کمی روپے کو مستحکم کررہی ہے۔