وفاقی کابینہ نے اسمگلنگ سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دیدی، 14 سال قید سزا ہو گی

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اسمگلنگ سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دی جس کے تحت غیر قانونی روٹس سے کرنسی، گندم ،آٹا، چینی ،چاول اور دیگر اشیا کی ترسیل اسمگلنگ قرار پائے گی اور ملزم کو 14 سال قید کی سزا ہو سکے گی۔

آرڈیننس کسٹمز ایکٹ کے تحت قانونی روٹس سے ہی اشیاء کی ترسیل قانونی طور پر جائز تصور ہو گی، کسٹم حکام نے شکایت کے باوجود ایکشن نہ لیا تو سیکرٹری قانون کارروائی کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں