وزیر آباد اوجلہ نہر کے قریب ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی حادثے میں ٹرالی پر سوار چار افراد موقع پر جانجق ۔
ریسکیو حکام کے مطابق تحصیل وزیر آباد میں مکئی کی لوڈ ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ٹرالی پر سوار جار افراد موقع پر جانجق ہوگئے ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثے میں جانبحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق جھنگ سے ہیں جانجق افراد میں ساجد ، غلام مرتضی ، اسلم اور ظفر شامل ہیں ریسکیو حکام نے لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں سے ان کی میتوں کو ان کے ورثا کے حوالے کر دیا جائے گا ۔