گوجرانوالہ: کورونا کا پھیلاو 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون کر دیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر کے حکم پر سیٹلائٹ ٹاون بی اور ای بلاک پیپلز کالونی ڈبلیو اور وائے بلاک میں اسمارٹ لاک ڈاون کیا گیا واپڈا ٹاون میں مکمل جبکہ ماڈل ٹاون اے اور بی بلاک میں اسمارٹ لاک ڈاون کیا گیا ہے احمد نگر اور قلعہ دیدار سنگھ کی مختلف گلیوں کو سیل کیا گیا ہے ان تمام علاقوں کو بیریر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments