گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد رسول نگر کچن میں رکھی گیلن سے پٹرول نکالتے ہوئے آگ لگ گئی، پولیس
گوجرانوالہ آگ لگنے سے باپ اور بیٹی جھلس کر جاں بحق، پولیس
گوجرانوالہ دونوں کو ہسپتال پہنچایا گیا مگر زیادہ جل جانے کی وجہ سے جانبر نہیں ہوکسے
گوجرانوالہ جاں بحق ہونے والوں میں 55سالہ قیصر عباس اور بیٹی 25 سالہ حنا قیصر شامل ہیں، پولیس
گوجرانوالہ قیصر عباس نے پٹرول بحران کے پیش نظر پٹرول گیلن میں رکھا ہوا تھا۔ پولیس
Load/Hide Comments