گوجرانوالہ:کورونا حساس علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون کا تیسرا روز ،ضلعی انتظامیہ کی طرف سےشہر کے 6 علاقوں کو بیریراور خاردار تاریں لگاکر سیل کیا گیا ہے
کورونا حساس علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون کا تیسرا روز ،ضلعی انتظامیہ کی طرف سےشہر کے 6 علاقوں کو بیریراور خاردار تاریں لگاکر سیل کیا گیا ہےسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت واپڈا ٹاؤن میں مکمل لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جبکہ سیٹلائٹ ٹاون بی اور ای بلاک پیپلز کالونی ڈبلیو اور وائے بلاک ،ماڈل ٹاون اے اور بی بلاک ،احمد نگر اور قلعہ دیدار سنگھ کی مختلف گلیوں کو سیل کیا گیا ہےجبکہ سیٹلائٹ ٹاؤن مارکیٹ کو بھی پندرہ روز کے لیے بند کر دیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر سہیل اشرف کے مطابق سمارٹ لاک ڈاون والے علاقوں میں چھوٹے کریانہ سٹور، میڈیکل اسٹوراور دودھ دھی کی دوکانیں کھلی رہے گئی
Load/Hide Comments