جنیوا:جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے جہاں دنیا بھر میں اب تک47لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہوچکے ہیں،کل متاثرہ افراد کی تعداد89 لاکھ تک پہنچ گئی،صحت یاب ہونیوالوں کی سب سے زیادہ شرح یورپ اور ایشیا میں ہے ،امریکا میں صحت یاب ہونے کی شرح قدرے کم ہے ۔
Load/Hide Comments