گوجرانوالہ:پٹرول پمپس مافیا کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کی ریجن بھر میں کاروائیاں
پٹرول کے ریٹس بڑھانے اور پیمائش میں گڑ بڑ کرنے پر پمپس پر چھاپے مارے جا رہے ہیں دو روز کے دوران 30 سے زائد پٹرول پمپس پر چھاپے مارے گئے ہیں،یہ
کاروائیاں گجرات،حافظ آباد ،گوجرانوالہ,سیالکوٹ اور منڈی بہاؤالدین کے علاقوں میں کی گئیں ہیں،ذوہیب مشتاق
پیمائش میں کمی اور این او سی نہ ہونے پر 16 پٹرول پمپس سیل کر دیے گئے،
عوام کو مہنگے داموں پٹرول فروخت کرنے والے پمپس مالکان کے خلاف مزید قانونی کاروائی کی جائے گئی۔ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ذوہیب مشتاق
Load/Hide Comments