گوجرانوالہ کی تحصیل وزیرآباد سیشن کورٹ میں دو گروپوں میں فائرنگ، نوجوان ہلاک دوافراد شدید زخمی،
سیشن کورٹ میں فائرنگ کے باعث عمارت کو سیل کر دیا گیاسیشن کورٹ کو آنے جانے والے دونوں گیٹ بند کر دئے گئے سیشن کورٹ فائرنگ میں زخمیوں کی تعداد تین ہو گئی
تین زخمیوں میں ایک وکیل صدام حسین چیمہ بھی شامل ہیں ایڈووکیٹ صدام حسین چیمہ کی ٹانگوں میں فائر لگے ہیں، پولیس زرائع
پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی
Load/Hide Comments