اسلام آباد۔چینی کمپنی کی طرف سے کورونا ویکسین کے کامیاب ٹرائل کاآغاز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)
چائنہ نیشنل بائیوٹیک گروپ کے مطابق انسانوں پر کورونا وائرس ویکسین کے تجربے سے معلوم ہوا کہ یہ محفوظ اور موثر ہے۔

اس ویکسین کے ٹرائل کے دوران حوصلہ افزا نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ اس تجربے میں 1,120 صحت مند افراد نے حصہ لیا۔

اس دوران ان افراد کو ویکسین پلائی گئی اور ان کے اجسام میں ہائی لیول کی اینٹی باڈیز داخل کی گئیں۔ چینی کمپنی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم وی چیٹ پر یہ تفصیلات شئیر کیں۔ تاہم اس حوالے سے مخصوص معلومات ظاہر نہیں کی گئیں۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ اسکے حوصلہ افزا نتائج سامنے آ رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں