گوجرانوالہ ایک اور ڈاکٹرکی کورونانے جان لے لی محکمہ صحت
پروفیسرڈاکٹرخالدمحمود میوہسپتال میں زیرعلاج تھے محکمہ صحت
ڈاکٹرخالد محمود پلمونالوجی کے پروفیسرتھے صدر پی ایم اے گوجرانوالہ سید زاہد حسین جعفری
ابتک گوجرانوالہ میں8 ڈاکٹرز کورونا سے جان کی بازی ہارچکے ہیں۔صدرپی ایم اے
Load/Hide Comments