ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے الزام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے عراق میں امریکی فضائی حملے میں جان کی بازی ہارنے والے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے الزام میں امریکی صدر کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری میں مدد کےلیے انٹر پول سے بھی مدد مانگ لی ہے۔
رواں برس جنوری میں بغداد میں جنرل قاسم سلمانی ساتھیوں کے ہمراہ امریکی ڈورن حملے میں جان سے گئے تھے۔
Load/Hide Comments