گوجرانوالہ:تھانہ دھلے کے علاقہ میں نئی نویلی دلہن کو دوسرے روز ہی طلاق دیکر تین لاکھ میں فروخت کر دیا گیا۔پولیس
سولہ روز سے لاپتہ لڑکی داتا دربار لاہور سے برآمد کر لی گئی دھلے پولیس نے لڑکی کے بیان پر کاروائی شروع کر دی۔لڑکی کا کہنا ہے
مجھے نشہ آوور سیرپ پلایا گیا پھر فروخت کر دیا گیا ،متاثڑہ لڑکی کا پولیس کو بیان
ملزم عثمان سے13جون کو نکاح ہوا دوسرے روز بعد ہی اس نے مجھے طلاق دے دی متاثرہ لڑکی سولہ روز تک میرے ساتھ ملزمان مختلف مقامات پر لے جاکر گینگ ریب کرتے رہے
تھانہ دھلے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیامتاثرہ لڑکی کے بیانات کی روشنی میں ملزمان کے خلاف مکمل کاروائی ہوگی لڑکی کو میڈیکل کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیاملزمان کو ابھی گرفتار نہیں کیا جلد قانون کے شکنجے میں ہونگے،ڈی ایس پی سی آئی اےجئ
Load/Hide Comments