گوجرانولہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں میں اغواء کا ڈراپ سین
گوجرانوالہ سسرالیوں کو سبق سکھانے کے لئے داماد کا اغواء کا ڈرامہ
گوجرانوالہ مغوی بیوی کے ہمراہ سسرال گیا سسرالیوں نے مقدس کو واپس نہ آنے دیا
گوجرانوالہ بیوی کے واپس نہ آنے پر مغوی نصیر نے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچایا
گوجرانوالہ کوٹ لدھا پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے نصیر کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
گوجرانوالہ جھوٹا مقدمہ درج کروانے پر نصیر اور اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج۔