گوجرانوالہ۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 3نائجیرین باشندے کس جرم میں گرفتار کئے وجہ سامنے آ گئی

گوجرانوالہ۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ گوجرانوالہ کی اسلام آباد میں کاروائی آن لائن فراڈ میں ملوث تین نائجیرین شہری گرفتار ، ایف آئی اےملزمان آن لائن انویسٹ مینٹ سے منافع کمانے کا جھانسا دیکر شہریوں کو لوٹتے تھے ایف آئی اےکے مطابق ملزمان نے سیالکوٹ کے رہائشی فیصل سے پندرہ لاکھ روپے لوٹے متاثرہ نوجوان فیصل کی شکایت پر ایف آئی اے گوجرانوالہ نے تحقیقات کیں ملزمان نے رقم پاکستانی بینک اکاؤنٹ میں منگوائی تھی وہیں سے ملزمان کا سراغ ملا ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں