گوجرانوالہ۔غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو پھندا دیکر مار دیا

گوجرانوالہ کی تحصیل وزیرآباد میں غیرت کے نام پر ایک اور حوا کی بیٹی کا قتل وڈالہ چیمہ میں شوہر نے بیوی کو پھندا دے کر مارڈالا ملزم وارث کی اپنی اہلیہ سے اکثر ناچاقی رہتی تھی تھانہ صدر وزیرآباد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور تحقیقات شروع کر دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں