گوجرانوالہ۔پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان نے خود کو گولی مار لی

گوجرانوالہ پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان نے خودکوگولی مار کر خود کشی کرلی21 سالہ مرتضی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر چھت پہ چڑھ کرخود کو گولی مار لی گھر والے مرتضی کی شادی اپنی مرضی سے کرناچاہتے تھے
نوجوان نے آج دل برداشتہ ہوکر اپنی ذندگی کاخاتمہ کرلیاواقع تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے میں پیش آیاخود کشی کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پرپہنچ گئی اور واقع کی تحقیقات شروع کر دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں