گوجرانوالہ میں باپ نے جلاد کا روپ دھارلیا
سنگدل باپ نے کمسن بیٹی اور بیٹےکو کمرے میں رسیوں سے باندھ کرتالا لگایااورخود فرارہوگیا۔پوگیا
رسیوں سےجھکڑےبھوکے پیاسے دونوں بچے چیخ وپکارکرتے رہے24 گھنٹےبعدماں کی درخواست پر پولیس نے کارراوئی کرتےہوئےرسیوں سے جھگڑے بچوں کو بازیاب کروالیا۔
ایک روز قبل ناصرنے اپنی بیوی کو تشدد کانشانہ بنایابچےچھین کرگھرسے نکال دیاتھا،پولیس
ماں کی درخواست پر پانچ سالہ حدیقہ،ڈیڑھ سالہ حامد کو بازیاب کروا کے ماں کےحوالے کردیا،بابا نےبال کھینچنے اوررسیوں سے بھاندکرکمرے میں بندکردیا،ننھی حدیقہ کی میڈیا سے گفتگو
:دل دہلادینےوالہ واقع تھانہ کینٹ کے علاقہ کشمیرکالونی میں پیش آیا
Load/Hide Comments