شیخوپورکے قریب سکھ یاتریوں کی کوسٹر ٹرین سے ٹکرا گئی20 ہلاک متعدد زخمی

  • شیخوپورہ (بیورورپورٹ)
    شیخوپورہ کے قریب فاروق آباد جاتری روڈ ریلوے کراسنگ پر مسافر کوسٹر ٹرین کے ساتھ ٹکرا گئی۔ حادثے میں 20 حظ سکھ یاتری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ریسکیو ٹیمیں موقعہ پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں حادٹے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں