گوجرانوالہ میں سکریپ توڑنے کے دوران الیکٹرونک ڈیوائس پھٹ گئی
الیکٹرونک ڈیوائس پھٹنے سے موقع پر موجود تین افراد ذخمی ہو گئے
متاثرہ افراد کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
حادثہ سیکریپ توڑتے ہوئے الیکٹرونک ڈیوائس پھٹنے سے پیش آیا ۔ریسکیو ذرائع
Load/Hide Comments