4 جولائی بروز ہفتے سے 7 جولائی بروز منگل کے دوران دونوں پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔اس دوران کچھ علاقوں میں موسلادھار سے شدید بارشوں کا بھی امکان ہے۔
پنجاب
پنجاب کے بالائی علاقوں میں اٹک، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، چکوال، جہلم، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، نارووال، حافظ آباد، شیخوپورہ، لاہور، قصور، میانوالی میں اکثر مقامات پر موسلادھار سے شدید بارشوں کا امکان ہے۔اس دوران جہلم، گجرات، منڈی بہاؤالدین، نارووال میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔
اس دوران سرگودھا میں بھی موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔
وسطی پنجاب میں چنیوٹ، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، ساہیوال اور پاکپتن میں اکثر مقامات پر تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔اس دوران اوکاڑہ، ساہیوال اور پاکپتن میں موسلادھار بارشوں کی توقع ہے۔
بھکر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
جنوبی پنجاب میں بارشوں کا یہ سلسلہ سوموار اور منگل کے روز اثر انداز ہو گا۔جس سے لیہ، ڈیرہ غازی خان، ملتان، مظفرگڑھ، راجن پور، ملتان، خانیوال، وہاڑی، لودھراں، بہاولپور اور رحیم یار خان سمیت جنوبی پنجاب کے تمام علاقوں میں کہیں کہیں بارشوں کا امکان ہے۔اس دوران کچھ علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی بھی توقع۔
خیبرپختونخوا
ڈیرہ اسماعیل خان،پشاور، بنوں، کوہاٹ، پشاور، مردان، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں اکثر مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔
اس دوران بنوں، پشاور، مردان اور کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔
مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے بالائی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی توقع ہے۔
کشمیر
بھمبر، میرپور، کوٹلی اور سدھنوتی کی وادیوں میں موسلادھار سے شدید بارشوں کی توقع ہے۔
اس دوران نیلم، مظفرآباد، بٹیاں، باغ، حویلی اور پونچھ میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش کی توقع ہے۔
گلگت بلتستان
غضر، ہنزہ، نگر، گلگت، دیامیر، شگار، استور، اسکردو، گانجے اور خرمنگ سمیت تمام وادیوں میں مطلع ابر آلود رہے گا اور ہلکی سے تیز بارشوں کی توقع ہے۔
بلوچستان
زوب، موسی خیل، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، بارکھان، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، سبی، زیارت، ہرنائی، مستونگ، قلات، خضدار اور پنجگور کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
اس دوران زوب میں موسلادھار سے شدید بارشوں کی توقع۔
سندھ
سوموار اور منگل کے روز سندھ کے مختلف بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔اس دوران تھر میں بھی بارش کی توقع۔
سکھر، لاڑکانہ، خیرپور، گھوٹکی، نوشہرہ فیروز، نوابشاہ، سانگھر، عمر کوٹ، تھر پارکر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
8 یا 9 جولائی کو ایک ہوا کا شدید کم دباؤ سندھ کو متاثر کر سکتا ہے جس سے سندھ کے جنوبی اور جنوب مشرقیطوفانی بارشوں کی آمد، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

8 یا 9 جولائی کو ایک ہوا کا شدید کم دباؤ سندھ کو متاثر کر سکتا ہے جس سے سندھ کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں کی توقع ہے۔ علاقوں میں شدید بارشوں کی توقع ہے۔