لاہور؛ پولیس کا اسپیشل آپریشنز 15 سالہ بچی کو آزاد کروا لیا

پولیس کے اسپیشل آپریشنز سیل کی لاہور میں کارروائی
15 سالہ مغویہ مسکان کو اندرون لاہور شہر سے بازیاب کروا لیا گیا، ایس ایس پی آپریشنز۔ 18 روز قبل مسکان کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کر لیا تھا، ایس ایس پی آپریشن۔
مسکان کے والد کی مدعیت میں تھانہ جناح روڈ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ایس ایس پی آپریشن۔مغویہ مسکان کو لاہور سے بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کر دیا گیا، ایس ایس پی آپریشن۔ ملزمان کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی.ایس ایس پی آپریشن۔

اپنا تبصرہ بھیجیں