پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی

گوجرانوالہ
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جعل سازمافیا کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری
ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کی ہدایت پر گوجرانوالہ میں ریسٹورنٹ اور فاسٹ فوڈ یونٹس کی چیکنگ
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشن گوجرانوالہ کی زیر نگرانی چیکنگ کے دوران 3 فوڈ پوائنٹس کو بھاری جرمانہ
ناقص سٹوریج اور ریکارڈ کی عدم دستیابی پر دی چناب ریسورٹ کو 1 لاکھ روپے جرمانہ
پروڈکشن ایریا میں مکھیوں اور کیڑے مکوڑوں کی موجودگی پر سپن گھر شنواری ریسٹورنٹ کو 50 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ عرفان میمن
صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پرہوٹل کو 50 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
صحت بخش خوراک کی فراہمی کیلئے فوڈ سیفٹی ٹٰیمیں دن رات کوشاں ہیں۔ عرفان میمن
غیر معیاری خوراک سے وابستہ کارروبار کا کسی صورت کام کی اجزات نہیں دی جائے گی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی


اپنا تبصرہ بھیجیں