گوجرانوالہ۔کورونا کے مریضوں کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حیران کن صورتحال

گوجرانوالہ ڈویژن میں تین دنوں سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، محکمہ صحت
گوجرانوالہ: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے شکار46 نئے مریض سامنے آئے
گوجرانوالہ: کورونا وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد8286 ہوگئی،محکمہ صحت
گوجرانوالہ ضلع میں کورونا وائرس کےشکارمریضوں کی تعداد 3317 ہے، ڈائریکٹر صحت ڈاکٹر نصرت
گجرات میں 2062، سیالکوٹ 1994، حافظ آباد میں468 مریض کورونا کے شکار ہیں، محکمہ صحت
منڈی بہاؤ الدین میں292 جبکہ نارووال میں 153 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو چکی ہے،ڈاکٹر نصرت
گوجرانوالہ ڈویژن میں 6605 مریض صحتیاب جبکہ 207 مریض ہلاک ہوئے ہیں تاہم تین روز سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، ڈاکٹر نصرت

اپنا تبصرہ بھیجیں