گوجرانوالہ میں کینٹ،ڈی سی کالونی ،گکھڑ،وزیراباد کے شہریوں کیلئےبڑی خوشخبری

گوجرانوالہ میں کینٹ،ڈی سی کالونی ،گکھڑ،وزیراباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری
گوجرانوالہ کے علاقے ڈی سی کالونی کے قریب جی ٹی روڈ پر چند دنوں بعد ایک بڑے شاپنگ مال کا افتتاح ہونے جا رہا ہے پریزما مال جی ٹی روڈ میں کاونڈس کے نام سے انٹرنیشنل سپر سٹور کا آغاز ہونے والا ہے جہاں ضرورت کی ہر اشیاء بآسانی دستیاب ہونگی prisma مال کے چیف ایگزیکٹو اعظم بھٹہ نے بتایا کہ جلد ہی مال کا افتتاح کیا جائے گا جہاں مختلف برانڈز کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل سپر سٹور کاونڈس کا بھی افتتاح کیا جائے گا کینٹ ،ڈی سی کالونی ،گکھڑ ،وزیراباد گجرات،اور دیگر علاقوں کے لوگوں کو شہر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی یہاں ہر چیز ایک چھت تلے مہیا کی جائے گی اور وسیع وعریض پارکنگ کی سہولت بھی میسر ہو گی افتتاح کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جلد ہی شہریوں کو خوشخبری مل جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں