حکومت سندھ نے مالی سال 2020-21ء کے لئے صوبائی حکومت کے گریڈ1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 5 فیصد عبوری امداد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
اس ضمن میں گریڈ1 سے22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں ہونے والے مجوزہ اضافے کا گوشوارہ قارئین کے پیش کیا جا رہا ہے۔
۔