کمسن بچوں کو مبینہ طور پر اغواء کرنے والی خاتون کو شہریوں نے پکڑ لیا
50 سالہ خاتون دو بچوں کو اغواء کر کے لیجا رہی تھی، شہری
شہریوں نےخاتون کو پولیس کے حوالے کردیا
چار سالہ داؤد کو خاتون مبینہ طور پر اغواء کرکے لیجا رہی تھی کہ والد نے پکڑ لیا
آدھا گھنٹہ پہلے خاتون نے 7 سالہ بچے وقاص کو اغواء کرنے کی بھی کوشش کی تھی
قلعہ دیدار سنگھ پولیس ملزمہ کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا
Load/Hide Comments