تھانے کی حوالات میں بھی ٹک ٹاک کا راج

گوجرانوالہ:ہر جگہ ٹک ٹاک کاجنون نوجوان کے سر چڑکر بولنے لگا
پولیس اہلکاروں کے بعد اب تھانہ قلعہ دیدارسنگھ کی حوالات میں بند ملزمان اور ملاقاتیوں کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل
حوالات میں ملزمان سےملنے ائے منچلے دوارن ملاقات ٹک ٹاک بناتے رہے ،قانون نے آنکھوں پر پٹی بھاندلی
منچلوں نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیاپروائرل کردی،پولیس ابتک گرفتار نہ کرسکی

اپنا تبصرہ بھیجیں