گوجرانوالہ ڈویژن میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے شکار24نئے مریض سامنے آئے، تین روز سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، محکمہ صحت
گوجرانوالہ ڈویژن میں کوروناوائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 8466ہ وگئی،محکمہ صحت
گوجرانوالہ ضلع میں کوروناوائرس کےشکار مریضوں کی تعداد 3357ہ ہے، ڈائریکٹر صحت ڈاکٹر نصرت
گجرات میں 2090،سیالکوٹ 2033،حافظ آباد میں523 مریض کورونا کے شکار ہیں، محکمہ صحت
منڈی بہاؤ الدین میں307 جبکہ نارووال میں 156 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو چکی ہے، ڈاکٹر نصرت
گوجرانوالہ ڈویژن میں 7141 مریض صحتیاب جبکہ 208 مریض ہلاک ہوئے ہیں، تین روز میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ،ڈاکٹر نصرت
Load/Hide Comments