پاکستان مسلم لیگ ن کا گوجرانوالہ کے لیے بڑا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے پارٹی کی تنظیم سازی کرتے ہوئے معروف مسلم لیگی راہنما و سابق ڈپٹی مئیر سلمان خالد پومی بٹ کو مسلم لیگ ن کا سٹی گوجرانوالہ کے لیے صدر نامزد کردیا ہے حاجی محمد نواز چوہان ایم پی اے اور یوتھ ونگ کے سینئر راہنما شعیب بٹ کو سینئر نائب صدر،ایم این اے بیرسٹر عثمان ابراہیم کے بیٹےشاہد عثمان ابراہیم کو سٹی جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا ہے
Load/Hide Comments