گوجرانوالہ ڈویژن میں 5دنوں سے کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، ترجمان محکمہ صحت
گوجرانولہ ڈویژن میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے شکار 49 نئے مریض سامنے آئے
ڈویژن میں کوروناوائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 8567 ہوگئی،محکمہ صحت
گوجرانوالہ ضلع میں کوروناوائرس کےشکار مریضوں کی تعداد 3383 ہے، ڈاکٹر نصرت
گجرات میں 2128،سیالکوٹ 2067،حافظ آباد میں 524 مریض کورونا کے شکار ہیں، محکمہ صحت
منڈی بہاؤ الدین میں307 جبکہ نارووال میں 158 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو چکی ہے، ڈاکٹر نصرت
گوجرانولہ ڈویژن میں 7237 مریض صحتیاب جبکہ 208 مریض ہلاک ہوئے ہیں، پانچ روز سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، ڈاکٹر نصرت
Load/Hide Comments