تھانہ دھلے کے علاقہ فضل پورہ جائیداد کانتازع دوخاندانوں میں تصادم 8 افراد زخمی
مرد خواتین کا ایک دوسرے پرڈنڈوں سے حملہ لاتوں مکوں کا بھی آذادانہ استمال
ایک گروپ نے گھرمیں گھس کر خواتین کو وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایا
شدید لڑائی کے باعث علاقہ میدان جنگ بنارہا کئی افراد زخمی
جھگڑے کی فوٹیج میڈیا کو موصول، پولیس کسی کو بھی گرفتار نہ کرسکی
آڑھائی مرلے کے مکان کےتنازع پر دوخاندانوں میں جھگڑہوا،ایس ایچ او طیبہ حمید
Load/Hide Comments