گوجرانوالہ میں CTD کی بڑی کاروائی دو دھشت گرد گرفتار

گوجرانولہ سی ٹی ڈی کی بائی پاس کے قریب کاروائی کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتاردھماکہ خیز مواد برآمدکرلیاگیا۔بتایاگیاہے کہ گزشتہ روز سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ بائپاس کے قریب کارروائی کی اور دو خطرناک دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا
گرفتار دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشت گرد حساس ادارے کے دفتر پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے جن کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے ہے اوردہشت گردوں کی شناخت امین اللہ اور جاوید کے نام سے ہوئی ہے جن کے خلاف سی ٹی ڈی تھانہ میں مقدمہ درج کردیاگیاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں