گوجرانوالہ۔سبزی منڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی۔پولیس
کالجوں اور سکولوں میں منشیات فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار ۔۔پولیس
شیخوپورہ موڑپہ ناکہ بندی کرکے ملزمان سے ڈیڑھ ملین کی 11کلوسے زائدچرس اور آئس ڈرگ برآمد۔پولیس
ندیم مہر،غلام حیدرعرف غلامو،بلال،آصف ملزمان گرفتارہوئے۔پولیس
ملزمان سے اسلحہ اور گاڑی بھی برآمد ہوئیں۔پولیس
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیاگیاہے۔پولیس
Load/Hide Comments