گوجرانوالہ
ایف آئی اے کی بڑی کاروائی ، ساڑھے تین کروڑ روپے کے فراڈ میں ملوث بنک مینجر گرفتار
ایڈیشنل ڈائریکٹر عبدالحفیظ کی ہدایت پر ایف آئی اے ٹیم نے بروقت کاروائی کی
شیرانوالہ باغ ایچ بی ایل برانچ مینجر احسن خلیل کو گرفتارکر لیا گیا
ملزم اکائونٹ ہو لڈرز کا بنک ڈرافٹ بنا کر رشتے داروں اور دوستوں کے اکائونٹس میں جمع کرواتا تھا
ملزم کا پانچ روزہ ریمانڈ حا صل کر لیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے ،ایڈیشنل ڈائریکٹر عبدالحفیظ
Load/Hide Comments