گوجرانوالہ۔ سول ہسپتال کے ڈاکٹر کا لیڈی ڈاکٹرز کو جنسی ہراسمنٹ کاسکینڈل منظر عام پر

گوجرانوالہ سول اسپتال کی لیڈی ڈاکٹرز کا ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پر ہراسمنٹ کا الزام
ریڈیالوجسٹ ڈاکٹر میاں وحید خواتین ڈاکٹرز و عملے کو جنسی حراساں کرتا ہے۔ ڈاکٹر اقراء کا الزام متعدد ڈاکٹرز نے وزیراعظم پورٹل پر حراسگی کی شکایت بھی کردی
لیڈی ڈاکٹرز کی جانب سے حراساں کیے جانے کی ایم ایس سول اسپتال کو بھی شکایتیں کی گئی
سول اسپتال میں خواتین غیرمحفوظ،یہاں کام کرنا مشکل ہوچکا ہے،لیڈی ڈاکٹر کا الزام
یم ایس سول اسپتال کا واقعہ سے اظہار لاعلمی،موقف دینے سے انکار

اپنا تبصرہ بھیجیں