گوجرانوالہ۔نوسر باز قربانی کے جانوروں میں تبدیلی سے باز نہ آئے
گکھڑ میں بیمار دنبے پرکھال چڑھا کر بیچ دیا گیا
چھوٹے دنبے پر بڑی کھال
بچے کی ضد پر دنبا لیا، شہری
شہری نے گھر جا کے دیکھا توچھوٹے دنبے پر کھال ایلفی کے ساتھ لگائی گئی تھی
نوسربازوں نے بیمار دنبے پر نقلی کھال لگا کر فروخت کر دیا
Video Player
00:00
00:00