ڈی سی گوجرانوالہ سہیل اشرف کی ہدایت پر کورونا سے بچائو کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری۔
اے سی سٹی ، عثمان سکندر نے واپڈا ٹاؤن کے قریب جی ٹی روڈ پر 3 ریسٹورنٹس چیک کیے جو ڈائن ان کی خدمات دے رہے تھے۔ حکومت پنجاب کی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو مجموعی طور پر انہوں نے 1،50،000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا تھا (ہر ایک کو 50،000 روپے) جرمانہ عائد کیا گیا۔
اے سی سٹی اور صدر ساریہ حیدر نے شہر کی سٹرکوں پر اور غیر قانونی سیل پوائنٹس بنا کر قربانی کے جانور فروخت کرنے والوں کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا۔ بیوپاریوں کو جانور مقررہ سیل پوائنٹس پر سیل کرنے کی تنبیہ بھی جاری۔
Load/Hide Comments