گوجرانوالہ۔مویشی منڈیوں میں آنے والے خریداروں کے کوروباٹیسٹ آج سے شروع کردیے گئے ہیں۔سی ای اوہیلتھ ڈاکٹرفرجادبٹ
۔سی ای او ہیلتھ
حکومتی احکامات کے تحت تھرمل گن سے بخار،زکام و غیرہ چیک کیاجارہاہے
ضلع بھرکی 15مویشی منڈیوں میں کوروناٹیسٹ کیمپ لگادیے گئے ہیں۔سی ای او ہیلتھ
ٹیسٹ کے وقت نام پتہ شناختی کارڈ فون نمبرنوٹ کیے جاتے ہیں۔سی ای اوہیلتھ
منڈیوں می۔ہجوم جمع ہونے اور ماسک کے بغیرداخلہ پہ عمل کروانے کوپولیس کی مددلی جارہی ہے۔سی ای اوہیلتھ
نمونہ جات روزانہ کی بنیادپہ ہی چیک کرکے رپورٹس لیں گے تاکہ اگرکوئی مریض نکلے توفوری قابوپایاجاسکے۔سی ای اوہیلتھ ڈاکٹرفرجاد بٹ
Load/Hide Comments