چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کا ریجنل آفس گوجرانوالہ کا دوراہ

گوجرانوالہ:چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کا ریجنل آفس گوجرانوالہ کا دوراہ
ریجنل منیجر لیاقت شاہ نے چیئرمین پیمرا کو کیبل ٹی وی پر غیر اخلاقی اور انڈین چینلز کے خلاف کاروائی سے آگاہ کیا
چیئرمین پیمرا کی ریجنل آفس پیمرا کے سٹاف کو بھی بریفنگ
مذہبی،معاشرتی،سماجی اور اخلاقی اقدار کی ذمہ داری کیبل آپریٹرز کے کندھوں پر ہے،چئیرمین پیمرا محمد سلیم بیگ
کیبل آپریٹرز عوام تک وہ چینلز اور مواد پہنچائیں جو بچوں کے لئے مناسب ہو،چئیرمین پیمرا
یوٹیوب یا کسی اور ذرائع سے حاصل کیا گیا مواد کیبل پر چلانے والے کیبل آپریٹر کا لائسنس منسوخ کیا جائے گا،چیئرمین پیمرا
ان ہاوس سی ڈی چینلز پر فحش اور غیر اخلاقی مواد نشر کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کا حکم،چئیرمین پیمرا محمد سلیم بیگ

اپنا تبصرہ بھیجیں