گوجرانوالہ ؛ ڈاکو کیسے لوٹ مار کرتے رہے واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی گی

گوجرانوالہ/ڈکیتی
عید پہ ڈاکو بھی تیزسیالکوٹ روڈ پر واقع اے ایس مارٹ پر ڈکیتی کی واردات۔
وزیرآباد: میڈیا نے ڈکیتی کی واردات کے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔
دو مسلحہ ڈاکو گن پوائنٹ پرسپرسٹورکے کیشئر سے 3 لاکھ روپے چھین کر لے گئے۔پولیس
واقعہ تھانہ سٹی وزیرآبادکے علاقہ میں پیش آیا
ڈاکو کافی دیر بے خوف ہو کر تسلی کے ساتھ واردات کرتے رہے مارٹ میں آنے والے گاہکوں کو بھی یرغمال بنا لیا گیا۔پولیس
فوٹیج میں دیکھاجاسکتاہے کہ پستول نکالے ڈاکونقدی شاپربیگ میں ڈال کرفرار ہوتے ہیں
ڈاکووں نے چہرے پہ ماسک لگائے ہیں فوٹیج کی مددسے شناخت کی جارہی ہے۔پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں