گوجرانوالہ: تھانہ سٹی کامونکی کے علاقہ اویس قرنی سٹریٹ میں قتل کی واردات
ملزم کا بیوی سے جھگڑا ہوا وہ روٹھ کر اپنے میکے گئی ہوئی تھی ماں نے عید پر سمجھایا کہ بیوی کو لے آؤ اسی بات پر ماں بیٹے میں بھی جھگڑا ہو گیا اور بدبخت نے چھری سے ماں پر حملہ کر دیا
گھریلو ناچاقی پر بدبخت بیٹے نے چھریاں مار کر ماں کوقتل کردیا
واردات کے بعد ملزم صہیب موقع سے فرار ہوگیا
مقتولہ شہناز بی بی کی نعش پوسٹ مارٹم کےلئے سول ہسپتال منتقل کردی گئی، پولیس
Load/Hide Comments