ملک بھر میں تعلیمی ادارے کن ایس او پیس کے ساتھ کھولے جائیں گے؟ جاننے کے لیے کلک کریں

📚📚✏️📚📚
*محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے سکولز کھولنے کے حوالے سے تیار کیے گئے ایس او پیز*
👇👇👇👇👇👇👇👇
📌 20 سے زائد بچے نہیں بٹھائے جائیں گے
📌 جن سکولوں میں جگہ کی قلت ہو گی
وہاں مارننگ اور ایوننگ شفٹوں میں بچوں کو پڑھایا جاٸیگا
📌بچوں کو صرف حساب ، انگریزی اور سائنس کے مضامین پڑھاٸے جاٸیں گے
📌 سائنس مضامین پڑھانے کے بعدچھٹی ہو جاٸے گی باقی مضامین کا کام گھروں میں کرنے کیلٸے دیا جاٸیگا
📌 ایک ڈیسک پر تین کی بجاٸے دو طلبا کے بیٹھنے کی گنجاٸش ہوگی
📌سکول میں داخل ہونے سے قبل سٹوڈنٹ اور ٹیچر کا بخار چیک کیا جاٸیگا جس کیلٸے الگ سے عملہ رکھا جاٸیگا
📌تمام سکولوں میں اسمبلی ، بریک نہیں ہوگی اور کسی بھی قسم کے فنکشن کرنے پر پابندی ہوگی
📌ہر سکول میں بچوں کے ہاتھ سینٹاٸزر سے دھونے کا انتظام لازمی طور پر کیا جاٸیگا جو سکولز اپنے بجٹ سے خریدنے کے پابند ہونگے
📌صبح سکول لگنے سے قبل تمام کلاس رومز میں جراثیم کش سپرے کرنا لازم ہوگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں