کینیڈا کے آسمان پر رنگوں کے رقص کے انوکھے نظارے دیکھنے میں آئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔
کینیڈا کے شہر Thompson میں آسمان پر دکھائی دینے والا یہ قدرتی منظر رنگین لہریں فضا میں موجود مقناطیسی ذرات اور زمین کے گرد موجود برقی لہروں اور مختلف گیسوں کے ٹکرانے سے وجود میں آیا۔
کینیڈا میں آسمان پر رنگوں کے رقص کا انوکھا نظارہ
رنگوں کے اس انوکھے ملاپ اور رقص کرتی لہروں کے قدرتی نظارے کی یہ فوٹو وائرل ہوچکی ہے اور اس منظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا ہے۔
Load/Hide Comments