گوجرانوالہ آفیسر کلب میں پابندی کے باوجود شہریوں کو سوئمنگ پول میں نہانے کی اجازت
سوئمنگ پول پر نہاتےہوئے 70سالہ شخص ڈوب گیا ڈوبنے والا شخص اعظم بٹ سٹیلائٹ ٹاون کا رہائشی تھا ریسکیو ٹیموں نے اعظم بٹ کی لاش کو پول سے باہر نکال کر اسپتال منتقل کر دیا
اعظم بٹ اپنے دو پوتوں اور ایک بھتیجے کے ساتھ پول پر نہانے آیا تھا،ریسکیو زرائع
پابندی کے باوجود آفیسر کلب کے پول پر شہریوں کو نہانے کی اجازت کس نے دی؟
تاجر کے ڈوبتے وقت آفیسر کلب کے لائف گارڈ کہاں تھے،ڈپٹی کمشنر سارے واقعہ سے لا علم کیوں واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ
Load/Hide Comments