ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ۔

ملک میں ایک تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوگیا۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قدر ایک ہزار 624 روپے بڑھ کر 98 ہزار 594 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 30 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 956 ڈالر فی اونس کئی روز کی کمی کے بعد جمعرات کو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کا اضافہ ہوگیا، نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں