سونے کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں۔

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 14 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق دو سوروپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 14 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے اضافے سے 98 ہزار 508 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی قدر تین ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 953 روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں